اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

معروف بینکرحسین لوائی کے بعد نیب مزید متحرک ،اگلی باری کس کی ہے؟زردادی کے پسینے چھوٹ گئے

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بینکرحسین لوائی کے بعد اگلی باری کیلئے نیب مزید متحرک ہوگئی۔ ایف آئی اے کے ہاتھوں بڑی شخصیت کی گرفتاری متوقع ہے۔ سابق صدر آصف زرداری کے دست راز انور مجید کے گرد بھی گھیرا تنگ ہونے لگا ہے۔حسین لوائی کے خلاف درج مقدمے میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی کمپنی کا ذکر بھی شامل ہے۔

جب کہ رقم کی منتقلی سے ایف آئی اے کو رسائی کیلئے قانونی جواز مل گیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق ایف آئی آر میں درج تیرہ لوگوں کو بھی کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر پکڑا جائے گا۔ جعلی اکاؤنٹس میں اربوں روپے جمع کرانے والوں کی بھی شامت آئے گی۔ٹھیکیداروں نے اربوں روپے کیوں جمع کرائے ایف آئی اے نے اس کی بھی تفتیش شروع کردی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…