منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عمران اور بشریٰ بی بی کی بابا فریدؒکے مزار پر مبینہ سجدے کی ویڈیو کے بعد صحافی طلعت حسین نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی ایسی ویڈیو جاری کر دی کہ انٹرنیٹ پر آگ لگ گئی، دیکھ کر ہر پاکستانی ششدر رہ جائیگا

datetime 30  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ابھی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بابا فریدؒ کے مزار پر دہلیز کا بوسہ لینے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ہنگامہ تھما نہیں تھا کہ بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر ہر پاکستانی کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بابا فریدؒ کے مزار پر دہلیز کو بوسہ دینے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تو اس پر سوشل میڈیا اور صحافتی حلقوں سمیت سیاسی حلقوں کی

جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا اور اس پر تنقید کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ اسی بحث کے دوران معروف صحافی طلعت حسین نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی ایک ایسی ویڈیو جاری کر دی ہے کہ جس کو دیکھ کر ہر پاکستانی کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائیگا۔طلعت حسین کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاو ر مانیکا کو دیکھا جا سکتا ہے جو درباربابا فریدؒ کی جانب بڑھتے ہوئے وقفے وقفے سے بار بار سڑک پر سجدہ ریز ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…