پاکپتن(این این آئی)سال2018 کادوسرا سورج گرہن 13جولائی کو ہو گا ۔ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن کا آغازدن ایک بج کر 48منٹ پر ہو گا ۔مکمل جزوی 3 بج کر ایک منٹ ہوگا ۔۔سورج گرہن کا اختتام 4بج کر13 منٹ پر ہوگا۔سورج گرہن پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کینڈا، امریکہ،بھارت،بنگہ دیش،برازیل ارجنٹائن اور یورپ کے بیشتر ممالک میں واضع طو ر پر دیکھا جائے گا۔