بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

لیگی رہنمائوں کے خلاف نیب کی کارروائیاں نواز شریف کا شہباز شریف سے رابطہ، دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا

datetime 26  جون‬‮  2018 |

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے لیگی رہنمائوں کے خلاف نیب کارروائیوں پر سخت حکمت عملی کی ہدایت کردی۔ منگل کو نواز شریف کے انتخابی مہم سے متعلق لیگی رہنمائوں سے ٹیلیفونک رابطے ہوئے، گفتگو کے دوران نواز شریف نے لیگی رہنمائوں کے خلاف نیب کاروائیوں پر بات چیت کی،

نواز شریف نے نیب کاروائیوں پر بات چیت کی، نواز شریف نے نیب کارروائیوں کے خلاف سخت حکمت عملی کی ہدایت کی، نواز شریف نے شہباز شریف سے بھی رابطہ کر کے انتخابی مہم پر گفتگو کی، نواز شریف نے انتخابی مہم سے متعلق ٹیلیفونک کانفرنس کے اہتمام کی ہدایت کی، نواز شریف انتخابی مہم سے متعلق مشاورتی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…