جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب کو خواتین کی ڈرائیونگ سے 90ارب ڈالر کا فائدہ متوقع، سالانہ 70ہزار خواتین لیبر مارکیٹ کا حصہ بنیں گی،ٹائمز آف انڈیا کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جریدے ٹائمز آف انڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کو خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت سے 90ارب ڈالر کا فائدہ متوقع ہے، سعودی معاشرے میں بہت ساری اصلاحات آئیں گی۔ سالانہ 70ہزار خواتین لیبر مارکیٹ کا حصہ بنیں گی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی جریدے ٹائمز آف انڈیا نے دعوی کیا ہے کہ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت پر عملدرآمد سے سعودی اقتصاد کو 90ارب ڈالر کا

فائدہ ہوگا۔ یہ آمدنی سعودی آرامکو کے حصص سے ملنے والی رقم سے ملتی جلتی ہے۔ ہندوستانی جریدے نے توجہ دلائی کہ آرامکو کے 5فیصد حصص سے زیادہ سے زیادہ 100ارب ڈالر حاصل ہوسکیں گے۔ ڈرائیونگ پر عمل درآمد کے فیصلے کے بعد مذکورہ آمدنی کے حصول میں قدرے وقت لگے گا۔ اسکی بدولت سعودی معاشرے میں بہت ساری اصلاحات آئیں گی۔ سالانہ 70ہزار خواتین لیبر مارکیٹ کا حصہ بنیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…