منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

انتشار کا شکار مسلم لیگ (ن) کو بڑا جھٹکا ، سردار مہتاب کو حلقہ این اے 15کا ٹکٹ نہ ملنے پر 4 اہم امیدواروں نے احتجاجاً پارٹی ٹکٹ واپس کردیا 

datetime 25  جون‬‮  2018 |

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک) انتشار کا شکار پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ایبٹ آباد میں بھی بڑا جھٹکا ، سردار مہتاب عباسی کو حلقہ این اے 15کا ٹکٹ نہ ملنے پر 4 لیگی کارکنوں نے احتجاجاً پارٹی ٹکٹ کو واپس کردیا ۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق ایبٹ آباد سے نون لیگ کے ضلعی وتحصیل عہدیداران (آج) اجتماعی استعفوں

کا اعلان کریں گے ۔، سردار مہتاب عباسی کو حلقہ این اے 15کا ٹکٹ نہ ملنے پر لیگی کارکن ناراض ہوگئے اور چار امیدواروں نے پارٹی کو احتجاجاً ٹکٹ واپس کردیے ۔حلقہ پی کے 36سے سردار فرید ، پی کے 37سے سردار اورنگزیب ، پی کے 38سے ارشد اعوان اور پی کے 39سے عنایت اللہ نے ٹکٹ واپس کردیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…