پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

شدید گرمی سے بچنے کے لیے 5 ضروری احتیاطی تدابیر

datetime 24  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بیشتر اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کے پیش نظر طبی ماہرین نے گرمی کی شدت سے محفوظ رہنے کے لئے 5 احتیاطی تدابیر بتائی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں شہری ہلکے اور ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنیں اور بھڑکیلے کپڑے پہننے سے اجتناب کریں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری گرمی میں بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

اور سایہ دار جگہوں پر رہنے کی کوشش کریں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر دھوپ میں نکلنا ضروری ہو تو ایسے میں سر کو اچھی طرح ڈھانپ کر گھروں سے باہر نکلیں۔ طبی ماہرین کے مطابق ایسے افراد جو دھوپ میں کام کرتے ہیں یا انہیں گھر سے باہر نکلنا پڑتا ہے، تو ایسے حضرات وقفے وقفے سے منہ ہاتھ دھوتے رہیں تاکہ جسم میں گرمی کی شدت کو کم کیا جاسکے۔

موضوعات:



کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…