بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

جاوید ہاشمی انتخابات میں ن لیگ کے ٹکٹ کے بجائے نواز شریف سے کیا چیز مانگتے رہے، خود ہی دھماکہ خیز انکشافات کر دیا

datetime 24  جون‬‮  2018 |

ملتان (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں نے ملتان جلسے میں نواز شریف سے کہا تھا کہ میں انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہتا‘ نواز شریف نے مجھے کہا کہ ہم آپ کے مقابلے میں امیدوار نہیں لائیں گے‘ میں ٹکٹ کے پیچھے نہیں بھاگتا‘ میرے لئے ضروری تھا کہ نواز شریف پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیں۔ اتوار کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں نے آج تک

مسلم لیگ (ن) کو ٹکٹ کے لئے درخواست نہیں دی۔ میں نے ملتان جلسے میں نواز شریف سے کہا تھا کہ میں انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہتا۔ نواز شریف نے مجھے کہا کہ ہم آپ کے مقابلے میں امیدوار نہیں لائیں گے میرے لئے ضروری تھا کہ نواز شریف پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیں میں ٹکٹ کے پیچھے نہیں بھاگتا۔ میری ترجیح مسلم لیگ (ن) میں واپسی تھی میں (ن) لیگ سے نسلوں کے رشتے کی بحالی چاہتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…