پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی کروڑوں کے مالک ،اہلیہ بھی کسی سے کم نہ نکلیں،ہوشربا تفصیلات منظر عام پر

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی کروڑوں کے مالک نکلے، کاغذات نامزدگی میں شاہ محمود قریشی نے اپنے اثاثوں کی مالیت 28 کروڑ روپے 36 لاکھ، 67 ہزار روپے ظاہر کی ہے، ان کے لندن کے بنک اکاونٹ میں 88 ہزار پاونڈز موجود ہیں جبکہ اہلیہ کے فارن اکاونٹ میں بھی 26 ہزار 5سو 12 پاونڈز ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کی ملتان میں 2 رہائش گاہیں، لاہور میں ایک گھر اور ایک فلیٹ، اسلام آباد میں بھی ایک مکان ان کی ملکیت ہے۔

دولت گیٹ ملتان کے گھر کی قیمت 57 لاکھ 57 ہزار، گلبرک لاہور کے گھر کی قیمت 6 کروڑ پچاس لاکھ اور اسلام آباد F7 میں گھر کی قیمت 3 کروڑ 47 لاکھ روپے ہے۔تاج باغ لاہور میں ساڑھے 6 مرلہ کا پلاٹ بیوی کو تحفہ میں دیا، ڈی۔ایچ ۔اے بہاولپور میں بھی 52 لاکھ کے دو پلاٹ بیوی کو تحفے میں دئیے۔ شاہ محمود کی اہلیہ کے پاس 5 کروڑ پچاس لاکھ کے بانڈز جبکہ شاہ محمود کے پاس 70 لاکھ مالیت کے زیورات ہیں۔ ایک کروڑ 94لاکھ مالیت کی چار گاڑیاں بھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…