جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ایک خاتون نے تھپڑ، دوسری نے مکا دے مارا،چیف جسٹس اٹھ کر چلے گئے، واپس آئے تو دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت ہوئی ۔سماعت کے دوران  اس وقت بد مزگی  پید ا ہوئی جب احتجاج کرنے والے چیف جسٹس کے ڈائس کے قریب آ گئے اور ایک خاتون نے ان کے ڈائس پر مکا دے مارا ۔دوسری خاتون نے پولیس آفیسر کو تھپر رسید کر دیا جس پر چیف جسٹس برہم ہو کر کمرہ عدالت سے چلے گئے۔

تھوڑی دیر وقفے کے بعد کمرہ عدالت میں دوبارہ آنے پر انہیں نے مذکورہ خاتون کو روسٹرم پر بلایا اور غیر مشروط معافی مانگنے کا حکم دیا۔جس پر خاتون نے معافی مانگ لی ۔چیف جسٹس نے شور شرابہ کرنے والی خاتون کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ لوگوں نے عدالت کاتقدس پامال کیا،میراکہنابھی نہیں مانا۔کمرہ عدالت میں ڈائس پر آپ گھونسے ماررہی ہیں،آپ نے چیف جسٹس کے ڈائس پر مکے مارے،آپ کی ہمت کیسے ہوئی؟آپ لوگوں نے پولیس اہلکار پر ہاتھ کیسے اٹھایا؟بعد ازاں  چیف جسٹس نے تمام درخواستوں پر کارروائی کا حکم دےدیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…