بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

بنگلور آج سے بنگلورو کہلایا جائے گا ، کیوں ،آپ بھی پڑھیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

بنگلور۔۔۔ بھارت کا ٹیکنالوجی کا دارالحکومت کہلانے والا شہر بنگلور آج یعنی ہفتے سے باضابطہ طور پر بنگلورو کہلایا جائے گا۔یہ نام آٹھ سال قبل تجویز کیا گیا تھا۔بنگلورو مقامی زبان کا نام ہے اور مقامی سیاست دان اور تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ بنگلور انگریزوں کا دیا ہوا نام ہے۔بنگلور کرناٹکا ریاست کا دارالحکومت ہے۔ بنگلور کے ساتھ اس ریاست کے گیارہ مزید شہروں کے نام بھی تبدیل کیے جائیں گے۔پچھلے کئی سالوں میں بنگلورو کی شہرت میں اضافہ ہوا ہے لیکن اس نام کو باضابطہ طور پر منظور نومبر کے اوائل میں کیا گیا۔بی بی سی کے عمران قریشی کا کہنا ہے کہ نام کی تبدیلی کے ساتھ بحث چھڑ گئی ہے کہ نئے نام سے شہر کی عالمی ساکھ پر اثر پڑے گا



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…