جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی پہلی گرل فرینڈ کون ہے اور وہ کپتان کے بارے میں کیا سوچ رکھتی ہیں؟بھارتی تجزیہ نگارکے اہم انکشافات

datetime 14  جون‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی تجزیہ نگار کشور بھیمانی بھی عمران خان کے دفاع میں آ گئے۔کشور بھینمانی کا کہنا ہے کہ میں عمران خان کو چالیس سال سے جانتا ہوں عمران خان کرکٹ کے ایک عظیم جینٹل مین ہیں ، مجھے عمران خان کی پہلی گرل فرینڈ ایما سارجنٹ سے ملنے کا اتفاق ہوا۔ ایما سارجنٹ کا تعلق ایک بہت اونچے گھرانے سے ہے،جن کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک انتہائی شریف النفس آدمی ہیں۔

اگر پاکستانی اور کرکٹر زایسے ہوتے ہیں تو مجھے اپنی سوچ بدلنی پڑے گی۔ پاکستان کو بھی دیکھنا پڑے گا کہ عمران خان جیسے لوگوں وہاں موجود ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں عمران خان کی پہلی بیوی جمائمہ خان سے بھی ملا ہوں اور جمائمہ کے خاندان نے آج تک عمران کے خلاف ایک غلط بات نہیں کی۔کشور کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی ایک بات بہت دلچسپ ہے کہ وہ مکمل طور پر ایک اچھے انسان ہیں۔میں عمران خان کو بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں۔میں عمران خان کے ساتھ کئی پارٹیوں میں بھی گیا تھا۔اور میں بہت بار عمران خان سے لندن میں بھی ملا۔اور میں ایک بات بتایا چلوں کہ ریحام خان نے جتنے الزمات بھی عمران خان پر لگائے ہیں وہ ان کو ثابت کرنا پڑیں گے اور ہم ریحام خان کی کتاب کا انتظار کریں گے۔لیکن عمران خان جیسے شخص پر یہ تمام الزامات سمجھ سے بالا تر ہیں۔کیونکہ عمران خان ایک زندگی سے بھر پور شخص ہیں۔میری نیک خواہشات عمران خان کے ساتھ ہیں۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عامر پر آنے والی ہے۔ یہ کتاب ریحام خان کہ سوانح عمری کے تہلکہ خیز انکشافات پر مشتمل ہے۔۔ریحام خان نے اپنے پہلے شوہر سے طلاق کے بعد صحافت میں قدم رکھا تھا اور صحافی کیرئیر میں اپنا نام بنایا تھا۔اپنے صحافتی دور میں ہی ریحام خان نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے شادی کی تھی۔

تاہم یہ شادی کچھ ماہ ہی چل سکی تھی۔زرائع نے بتایا ہے کہ ریحام خان نے اس کتاب میں اپنی دونوں شادیوں کے ناکام ہونے کی وجوہات بتائی ہیں۔ خاص طور پر عمران خان سے شادی سے لے کر طلاق تک جو بھی واقعات ہوئے ان سب کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہتحریک انصاف کی لیڈر شپ اور پارٹی امور سے متعلق بھی کئی تفصیلات اس کتاب کا حصہ ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…