پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

عالمی طاقتیں اپنے مفادات کی خاطر چھوٹے ممالک کے ساتھ کیا گھناؤنا کام کر رہی ہیں، حیرت انگیز انکشافات 

datetime 9  جون‬‮  2018 |

کابل(آئی این پی)عالمی طاقتوں نے مفادات کی خاظر چھوٹے اور ناپائیدارممالک تہہ و بالا کر دئیے،افغانستان میں جاری مسلسل 40سالہ جنگ کا خمیازہ عام شہری ذہنی معذوری، پستگی،اور جان دے کر چکا رہے ہیں، 10 لاکھ افغانی ذہنی مسائلکا شکار، خودکشی رجحان میں روز افزوں اضافہ، 87 فیصد افغان خواتین جسمانی، جنسی یا نفسیاتی مرض کا شکار ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں مسلسل 40 سال سے جنگ کے انتہائی منفی اثرات شہریوں پر پڑے ہیں، 10 لاکھ افغانی ذہنی مسائل سے دوچار ہیں جن میں ایک خودکشی رجحان میں اضافہ بھی ہے، سال 2017 میں 1400 خواتین نے خود کشی کی کوشش کی۔افغانستان پچھلے 40 برسوں سے جنگ کی حالت میں ہے، عالمی طاقتوں کے مفادات کا خمیازہ اس ملک کو اس طرح بھگتنا پڑا ہے کہ دس لاکھ افغانی ذہنی مسائل کا شکار ہو چکے ہیں۔ گذشتہ برس 1800 افراد نے خودکشی کی کوشش کی جن میں 1400خواتین شامل تھیں، خواتین میں خود کشی کی وجہ گھریلو تشدد،جبری شادیاں اور ذہنی مسائل ہیں جو جنگ کے دہشت زدہ ماحول کے باعث پیدا ہوئے۔افغان صوبے ہرات میں خواتین کی خود کشی کا رجحان باقی آبادی سے کہیں زیادہ ہے، اقوامِ متحدہ کے پاپولیشن فنڈ کے اندازوں کے مطابق 87 فیصد افغان خواتین جسمانی، جنسی یا نفسیاتی تشدد میں سے کسی نہ کسی کا شکار ہوتی ہیں جبکہ 62 فیصد کو مختلف اقسام کے استحصال کا سامنا رہتا ہے۔ عالمی طاقتوں نے مفادات کی خاظر چھوٹے اور ناپائیدارممالک تہہ و بالا کر دئیے،افغانستان میں جاری مسلسل 40سالہ جنگ کا خمیازہ عام شہری ذہنی معذوری، پستگی،اور جان دے کر چکا رہے ہیں، 10 لاکھ افغانی ذہنی مسائلکا شکار، خودکشی رجحان میں روز افزوں اضافہ، 87 فیصد افغان خواتین جسمانی، جنسی یا نفسیاتی مرض کا شکار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں مسلسل 40 سال سے جنگ کے انتہائی منفی اثرات شہریوں پر پڑے ہیں، 10 لاکھ افغانی ذہنی مسائل سے دوچار ہیں جن میں ایک خودکشی رجحان میں اضافہ بھی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…