جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

دنیا میں جانورں کی کل کتنی تعداد ہے؟

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا میں طرح طرح کے جانورپائے جاتے ہیں لیکن کیا آپ کو ان کی تعداد کا علم ہے؟اس بات کا علم لگانا تو تقریباًناممکن ہے کہ دنیا بھر میں خشکی اور پانی میں کل کتنے جانور رہتے ہیں جس کی وجہ ماہرین یہ بتاتے ہیں کہ کئی ایسے جانور بھی ہیں جو بہت ہی چھوٹے ہیں اور ہمیں ان کے بارے میں علم بھی نہیں ہے۔تاہم یونیورسٹی آف ہوائی کی ماہر ماحولیات کیمیلو مورااور ان کے ساتھیوں نے اندازہ لگایا ہے کہ یا بھر میں 8.7ارب جانورپائے جاتے ہیں۔اس تعداد میں فنگس اور بیکٹیریا کی تعداد بھی شامل کی گئی ہے لیکن اس میں حشرات کی تعداد شامل نہیں ہے۔اسی طرح کیڑے مکوروں کی تعداد کا اندازہ لگانے کی کوشش بھی کی گئی۔Entomological Society of Americaکے ماہر کا کہنا ہے کہ حشرات کی تعداد 10کوئین ٹیلین یا 10ارب ارب ہے۔اسی طرح ایک کمپیوٹر اور ریاضی کے ماہر برائن ٹوماسیک نے مختلف جانوروں کو کیٹیگری میں رکھ کر ان کی تعداد کا اندازہ لگانے کی کوشش کی تو حیرت انگیز معلومات سامنے آئیں۔اس کا کہنا ہے کہ دنیا میں 20کوئین ٹیلین یا20ارب ارب مختلف طرح کے جانور اور حشرات پائے جاتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…