ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے کون سے حلقے سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے؟کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے گئے

datetime 6  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 35 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے گئے ، پی ٹی آئی راہنماؤں نعیم الحق اور علی آمین گنڈہ پور کی خصوصی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف بنوں کے صدر اور عمران خان الیکشن کیمپئن بنوں کے انچارج مطیع اللہ خان نے تحصیل کونسل میں اپوزیشن لیڈر تحصیل کونسلر ملک خالد خان اور سابق ضلعی جنرل سیکرٹری آصف الرحمن کے ہمراہ الیکشن کمیشن آف پاکستان بنوں کے دفتر سے

پارٹی کے چیئرمین عمران خان کیلئے این اے 35 سے انتخاب لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلی ہیں ۔اُنہوں نے بتایا کہ کاغذات نامزدگی بنی گالہ اسلام آباد پہنچائے جائے گے، جہاں سے دستخط کرانے کے بعد آج جمعرات کے روز الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے مقررہ ریٹرنگ آفیسر کے پاس جمع کی جائے گی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ختمی فیصلہ کے بعد اُن کا براہ راست مقابلہ سابق وفاقی وزیر اکرم خان دُرانی سے ہوگا ۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…