بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

برطانوی شہزادے سے شادی کے بعد امریکی اداکارہ میگھن کے وارے نیارے شادی کے بعد کتنے ملین پائونڈ کے زیورات کی مالک بن گئیں جان کر ہی خواتین کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

datetime 3  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)رائل ویڈنگ جہاں دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی وہیں اس شادی کی شان و شوکت بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی جبکہ میگھن کے زیورات کی کل مالیت ایک ملین پاونڈ تک پہنچ گئی،برطانوی ٹی وی کے مطابق اس شادی میں جہاں نامور شخصیات نے شرکت کی وہیں بیش قیمتی زیورات بھی میگھن کو دئیے گئے جن کے بعد میگھن کے زیورات کی کل مالیت ایک ملین پاونڈ تک پہنچ گئی ہے ۔ بیش قیمتی ہیروں کے

زیورات میں انگوٹھیاں ، بریسلٹس، جھمکے ، جیولری سیٹس سمیت کئی دلکش اشیاء شامل ہیں ۔میگھن کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت ایک لاکھ چالیس ہزار پاؤنڈ ہے جبکہ کارٹیئر برانڈ کے دلکش بریسلٹ کی قیمت دو لاکھ 41ہزار پاونڈ ہے اور ملکہ سے لئے گئے ہیروں سے سجے ٹیارا کی قیمت4لاکھ پچاس ہزار پاؤنڈ ہے۔میگھن کے دلکش جھمکوں کی قیمت60ہزار پاونڈ ہے ، یہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ برطانوی شہزادے سے شادی کے بعد اب میگھن ہیروں میں تْل گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…