منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اپریل 2018 میں مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں 13.88فیصد کا اضافہ،خام روئی کی ملکی برآمدات میں 53.01فیصد کی کمی ہو ئی ،پی بی ایس

datetime 3  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) اپریل 2018کے دوران مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں 13.88فیصد کا اضافہ جبکہ خام روئی کی ملکی برآمدات میں 53.01فیصد کی کمی واقع ہوئی ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابقاپریل 2018کے دوران مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں 13.88فیصد کا اضافہ ہوا ہے اس دوران مصالحہ جات

کی ملکی درآمدات 14.76ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گذشتہ مالی سال میں اپریل 2017کے دوران درآمدات کا حجم 12.96ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا۔ دوسری طرف اپریل 2018کے دوران خام روئی کی ملکی برآمدات میں 53.01فیصد کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد خام روئی کی ملکی برآمدات کا حجم 86ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ گذشتہ مالی سال میں اپریل 2017کے دوران خام کی روئی کی برآمدات کا حجم 183ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…