بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھاری فیسیں لینا مہنگا پڑ گیا، پرائیویٹ سکولز اوراکیڈمیوں کے معاملات کی چھان بین شروع، اہم ترین ادارے نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 1  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ایف بی آر نے پرائیویٹ سکولز اوراکیڈمیوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی۔ایف بی آر حکام کے مطابق تمام غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولز اور اکیڈمیز کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جائے گا جس سے محصولات میں کروڑوں روپے کا اضافہ ہوگا۔ تمام پرائیویٹ سکولزاور اکیڈمیز سے ریکارڈ حاصل کرکے چھان بین کی جائے گی ادھرایف بی آرنے انکم ٹیکس اور ایڈوانس ٹیکس کی مد میں

کیپس اکیڈمی سے 50 لاکھ روپے کی وصولی کرلی، الفتح ڈیپارٹمنٹل سٹور لبرٹی برانچ سے 10 لاکھ روپے ایڈوانس ٹیکس وصولی کرلی گئی۔ کیپس اکیڈمی سال2014-15کے انکم ٹیکس کی مدمیں 33 لاکھ روپے کی ریکوری کی گئی ہے ذرائع کے مطابق کیپس اکیڈمی سے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 17 لاکھ روپے کی وصولی کی گئی ہے۔ الفتح ڈیپارٹمنٹل سٹور لبرٹی برانچ سے 10 لاکھ روپے کی وصولی بھی کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…