لاہور ( این این آئی) فائونڈر ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان( ایل پی جی چیمبر آف پاکستان )اورایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے بتایا کہ اوگرہ کی طرف سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہو گیا۔ایل پی جی کی بین الاقوامی قیمت میں58ڈالر کا اضافہ کر دیا گیا۔CP 502ڈالر
سے بڑھ کر 560ڈالر پر پہنچ گئی۔فی کلو7روپے ، گھریلو سلنڈر78روپے اور کمرشل سلنڈر320 روپے مہنگا۔اب گھریلو سلنڈر 1365کی جگہ1443روپے اور فی کلو 122روپے کا ملک بھر کی مارکیٹ میں اوگرہ کی طرف سے ہدایت۔عوام پر ہونے والے اس ظلم کو ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کا ماننے سے انکار۔ وزارت پٹرولیم ایل پی جی پالیسی2016کے مطابق صارفین کیلئے 895روپے کا کھریلو سلنڈر یقینی بنائے۔ایل پی جی انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔ حکومت نے ایل این جی کو پروموٹ کرنے کیلئے ایل پی جی انڈسٹری کو تباہی کی طرف دھکیل دیا۔ٹیکسوں میںجو چھوٹ ایل این جی کو دی گئی ہے وہ ایل پی جی کو بھی دی جائے۔ ایل پی جی انڈسٹری کے ساتھ سوتیلہ سلوک بند کیا جائے۔بجٹ 2018-2019میں لگائے گئے ٹیکس 20000فی میٹرک ٹن فوری واپس لیا جائے۔ایل پی جی پالیسی 2016کے مطابق ایل پی جی صارفین کیلئے ملک بھر میں 895روپے کا گھریلو سلنڈر یقینی بنایا جائے، ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا مطالبہ۔ گیس کی قیمتیں کم نہ کرنے پر ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا DGگیس کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ۔اوگرہ کی طرف سے ہدایت۔عوام پر ہونے والے اس ظلم کو ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کا ماننے سے انکار۔ وزارت پٹرولیم ایل پی جی پالیسی2016کے مطابق صارفین کیلئے 895روپے کا کھریلو سلنڈر یقینی بنائے۔ایل پی جی انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔ حکومت نے ایل این جی کو پروموٹ کرنے کیلئے ایل پی جی انڈسٹری کو تباہی کی طرف دھکیل دیا۔ٹیکسوں میںجو چھوٹ ایل این جی کو دی گئی ہے وہ ایل پی جی کو بھی دی جائے۔ ایل پی جی انڈسٹری کے ساتھ سوتیلہ سلوک بند کیا جائے۔