سیاسی جماعتیں جمہوری نظام سے بہت کچھ سیکھ رہی ہیں، دو جمہوری حکومتوں کا اپنی مدت پوری کرنا بڑی کامیابی ہے، سلیم مانڈوی والا

1  جون‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈروی والا نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں جمہوری نظام سے بہت کچھ سیکھ رہی ہے، پاکستان میں جمہوریت کا سفر آگے بڑھ رہا ہے، دو جمہوری حکومتوں کا اپنی مدت پوری کرنا بڑی کامیابی ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں ڈپٹی سپیکر سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو جمہوری حکومت کی مدت

پوری ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، سیاسی جماعتیں جمہوری نظام سے بہت کچھ سیکھ رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ وقت کے ساتھ ساتھ جمہوری نظام مضبوط ہوگا۔ جمہوریت عوام کی رائے کے احترام کا نام ہے۔ سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو عوامی فیصلوں کا احترام کرنا چاہئے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان میں جمہوری نظام کامیابی سے آگے بڑھے گا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…