منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سوزوکی کمپنی نے اپنی گاڑیون کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا کمپنی نے تمام گاڑیوں میں ایک ساتھ کتنے ہزار کا اضافہ کر دیا ، تفصیلات جاری

datetime 1  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کارساز کمپنی سوزوکی نے اپنے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاہے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی نے پاکستان میں ڈالر کی بڑھتی قیمت اور پاکستانی روپیہ کی قدر میں کمی کے پیش نظر اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا ہے ، کمپنی نے پاکستان میں تمام ڈیلرز کو قیمتوں میں اضافے کا نوٹس پہلے جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق آج یکم جون سے لاگو ہو گیا ہے ۔

سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں 30ہزار روپے تک کے اضافے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کمپنی کی جانب سے جاری نوٹس میں قیمتوں کے ٹیبل کےنیچے ایک نوٹ درج ہے جس کے مطابق قیمتوں کا اطلاق پہلے سے دیئے گئے ان آرڈرز پر نہیں ہو گا ۔ سوزو کی کمپنی نے پاکستان میں ڈالر کی بڑھتی قیمتوں اور پاکستانی روپےکی قدر میں کمی کے پیش نظر قیمتوں کے اضافے کا فیسلہ کیا ہے ۔ سوزوکی کمپنی ک نئی جاری کر دہ قیمتیں نیچے درج زیل ہیں ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں پیسے کی قدر میں کمی کی وجہ سے خام مال اور دیگر اشیا کی درآمدی قیمت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ خیال رہے کہ سوزوکی موٹر کارپوریشن ایک جاپانی ملٹی نیشنل کمپنی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…