منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکاکو عراق سے سبق سیکھنا چاہیے،فورسزکوواپس جاناہی ہوگا،شامی صدربشارالاسد نے ٹرمپ کو جانور قراردیدیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 31  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(این این آئی) شامی صدر بشارالاسد نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جانور قرار دے دیا۔ایرانی ٹی وی کے مطابق ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معروف کلیہ ہے کہ جو آپ کہتے ہیں دراصل وہ ہی آپ کی شخصیت ہوتی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ کیا تھا کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور ایران جانور اسد کو معاونت فراہم کرنے کے ذمہ دار ہیں،

بڑی قیمت ادا کرنا ہوگی۔بشارالاسد نے کہا کہ یہ میری زبان نہیں ہے اس لیے میں ویسی ہی زبان استعمال نہیں کر سکتا، وہ اس کی زبان ہیاور ان جملوں سے اس کی اپنی ترجمانی ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شام میں روس اور امریکی فورسز کے مابین براہ راست لڑائی شروع ہو سکتی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ امریکی فورسز کی اتحادی سیرین ڈیموکریٹک فورس (ایس ڈی ایف) کے زیرا ثر علاقوں کو دوبارہ حاصل کرلیا جائے گا۔انہوں نے امید ظاہر کی ہ حکومت ایس ڈی ایف سے مذاکرات کے نئے دور کا آغاز کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔بشار الاسد نے کہا کہ مذاکرات کا مرحلہ پہلا حل ہے اگر ایسا نہیں تو ہم قابض علاقوں کو طاقت کی بدولت حاصل کریں گے اور امریکا کو عراق سے سبق سیکھنا چاہیے، کبھی نہ کبھی امریکی فورسز کو واپس جانا ہی ہوگا۔ شامی صدر بشارالاسد نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جانور قرار دے دیا۔ایرانی ٹی وی کے مطابق ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معروف کلیہ ہے کہ جو آپ کہتے ہیں دراصل وہ ہی آپ کی شخصیت ہوتی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ کیا تھا کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور ایران جانور اسد کو معاونت فراہم کرنے کے ذمہ دار ہیں، بڑی قیمت ادا کرنا ہوگی۔بشارالاسد نے کہا کہ یہ میری زبان نہیں ہے اس لیے میں ویسی ہی زبان استعمال نہیں کر سکتا، وہ اس کی زبان ہیاور ان جملوں سے اس کی اپنی ترجمانی ہوتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…