پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں معدہ کے بغیر مشروبات پر زندہ خاتون

datetime 10  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں آئے دنوں کوئی نا کوئی حیرت انگیز واقعہ رونما ہوتا رہتا ہے اور لوگوں کے ساتھ کچھ ایسا پیش آتا ہے کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے اور انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ یہ چیز بھی دنیا میں ممکن ہے۔ اسی طرح کی ایک مثال بھارت میں بھی نظر آئی جہاں پر ایک خاتون کا معدہ ہی نہیں ہے اور وہ کھانا بھی نہیں کھا سکتی ہے۔جی ہاں!انسان کھانے سے معذور ہو تو پھر پکانے کا شوق کیسا؟بھارتی خاتون کا پیٹ نہیں ہے لیکن اپنا گزارہ جوس پر کرتی ہے مگر دوسروں کیلئے

کھانے شوق سے بناتی ہے جبکہ مزہ ایسا کہ جو بھی کھائے انگلیاں چاٹتا رہ جائے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حیران کن طور پر بھارت کی نتاشا نامی خاتون کا اپنا معدہ نہیں ہے اور نا ہی وہ خود کچھ کھا سکتی ہے،، نت نئے کھانے شوق سے بناتی ہے دوسروں کو پیار سے کھلاتی ہے۔ نتاشا کو السر کی شکایت تھی جس کے بعد مرض اتنا بڑھا کہ ڈاکٹروں کو اس کا پیٹ نکالنا پڑا ، صحت یابی کے بعد نتاشا نے نئی زندگی نئے سرے سے شروع کر دی ہے مگر وہ اب کھانا کھا نہیں سکتی اور صرف مشروبات پیتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…