جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی تاریخی کامیابی ہضم نہ ہوئی ،تمام قومی کرکٹرز زد میں آگئے ،آئی سی سی کے اقدام نے شائقین کرکٹ کو مایوس کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( این این آئی) لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی کپتان اور کھلاڑیوں کو جرمانہ کر دیا گیا ، کپتان سرفراز احمد کو میچ فیس کا 60فیصد جبکہ باقی کھلاڑیوں کو 30،30فیصد جرمانہ کیا گیا۔آئی سی سی کے میچ ریفری جیف کرو نے آن فیلڈ امپائرز پال رائفل، راڈ ٹکر اور فورتھ امپائر روب بیلی کی جانب سے سرفراز الیون پر مقررہ وقت میں 3اوورز کم کروانے پر

جرمانہ کی سزا سنائی، آئی سی سی قوانین کے مطابق سلو اوور ریٹ پر ٹیم کے ہر کھلاڑی کو فی اوور 10،10فیصد جبکہ کپتان کو ڈبل جرمانہ کیا جاتا ہے۔اگر پاکستان ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں 12ماہ کے دوران دوبارہ سلو اوور ریٹ کی مرتکب قرار پائی تو کپتان کو ایک میچ میں معطلی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سرفراز احمد نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ قبول کر لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…