اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

کم سونا آ پ کے جسم کو تباہی کی جانب لے جاسکتا ہے

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اگر تو آپ رات کو دیر تک جاگنے اور صبح جلد اٹھ جانے کے عادی ہیں تو درحقیقت آپ اپنے سر سے لے کر پیروں تک اپنے جسم کو تباہی کی جانب لے جارہے ہوتے ہیں۔ درحقیقت گزشتہ برس سامنے آنے والی ایک تحقیق کے مطابق محض ایک ہفتے تک بھی چھ گھنٹوں سے کم نیند کا نتیجہ 700 سے زیادہ جنیز میں تبدیلیوں کی صورت میں نکلتا ہے۔خطرناک بات یہ ہے کہ آج کے عہد میں بیشتر افراد ماہرین طب کی جانب سے تجویز کردہ سات یا اس سے زائد گھنٹوں تک سونے کے مشورے کو خاطر مین نہیں لاتے۔اگر آپ بھی ان افراد میں شامل ہیں تو نیچے دیئے گئے انفو گراف کو دیکھ کر آپ جان سکتے ہیں کہ ناکافی نیند کے نتیجے میں آپ کے جسم کے ساتھ کیا کچھ ہوسکتا ہے جس سے بچنا بھی آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…