جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی‘ سحری کے وقت ٹرک نے 2 موٹر سائیکل سوار کچل ڈالے،2نوجوان جاں بحق

datetime 22  مئی‬‮  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں سحری کے وقت ٹرک سے کچل کر دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کا ذمہ دار ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پنڈی، اسلام آباد انتظامیہ غائب رہی اور حسب سابق جائے وقوعہ پر فوری نہ پہنچ سکی۔ڈھوک کالاخان ہائی وے کے پاس ٹرک نے دو موٹر سائیکل

سواروں کو روند ڈالا۔ اسلام آباد،راولپنڈی پولیس،انتظامیہ،ڈولفن فورس یا ٹریفک پولیس حدود کے تنازع کے باعث موقع پر نہ پہنچ سکیں۔ یوں مقامی افراد نے کافی وقت گزر جانے کے بعد لاشوں کو اٹھایا۔ سحری میں مصروف تھانہ صادق آباد پولیس تاحال نوجوانوں کی شناخت کا مرحلہ مکمل نہ کرسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…