جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

چیونگم کہاں پھینکوں ؟ صحافی نے رمضان کی یاد کرواتے ہوئے دانیال عزیز کے پسینے نکلوا دیئے،حیرت انگیز صورتحال

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیونگم کہاں پھینکوں ؟ صحافی نے رمضان المبارک کی یاد کرواتے ہوئے دانیال عزیز کے پسینے نکلوا دیئے، چیونگم نگل لی۔ حلق میں پھندہ پڑے پڑتے بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف

کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر دانیال چیونگم چبا رہے تھے۔ صحافی نے کہا کہ دانیال عزیز صاحب رمضان المبارک ہے اور مسلمان روزے رکھتے ہیں ۔د انیال عزیز شرمندہ ہوئے اور چیونگم پھینکنے کی بجائے نگل لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…