جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

جڑواں شہروں میں بجلی کی فراہمی میں تعطل ،بار بار بجلی جانے پر سپریم کورٹ کے جسٹس گلزارنےدوران سماعت کیا ریمارکس دے دئیے؟ مسلم لیگ ن کے کس وزیر کے خلاف کیس کی سماعت کر رہے تھے؟

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ میں کیسز کی سماعت کے دوران بجلی کی آنکھ مچولی پر جسٹس گلزار نے کہا سپریم کورٹ کی بجلی صبح سے تیسری مرتبہ گئی ۔ پیر کو سپریم کورٹ میں وزیر مملکت طلال چوہدری کے

خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی جس پر جسٹس گلزار کہا کہ یہ صبح سے کیا ہو رہا ہے بجلی کے ساتھ؟ سپریم کورٹ کی بجلی صبح سے تیسری مرتبہ گئی ہے۔ انہوں نے کہا عام طور پر سپریم کورٹ کی بجلی بند نہیں ہوتی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…