منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

بھارت میں اصل دلہا کی جگہ دوسرے کو بٹھانے پر بارات ہی یرغمال بنالی گئی

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر الہ آباد میں دلہا کو تبدیل کرنے پر نہ صرف دلہن نے شادی سے انکار کردیا بلکہ لڑکی والوں نے بارات کوہی یرغمال بنالیا۔الہٰ آباد کے ضلع پڑتاپ گڑھ کے علاقے کنڈا کوٹوالی کی رہائشی ریکھا کے والدین نے اس کا رشتہ دوسرے گاو¿ں کے لڑکے تلسی رام سے طے کیا اور دونوں خاندانوں کی مشاورت سے شادی طے کی گئی اور جیسے ہی بارات آئی اور شادی کی رسومات شروع ہوئیں تو لڑکی نے سامنے بیٹھے لڑکے کو پہچان لیا جو تلسی رام نہیں تھا،جس سے اس کے والدین نے شادی طے کی تھی بلکہ وہ کوئی دوسرا شخص تھا۔لڑکی کے گھروالوں کو جیسے ہی اس بات کا علم ہوا تو انہوں نے نہ صرف فوری طور پر شادی کی تقریبات روک دیں بلکہ پوری رات لڑکے کے اہلِ خانہ کو یرغمال بنائے رکھا،علی الصبح پولیس موقع پر پہنچی اور معاملہ جیسے تیسے کرکے ختم توکرادیا لیکن لڑکے والوں کو خالی ہاتھ ہی واپس جانا پڑا۔
مزید پڑھئے:پانچ ہزار سالہ قدیم برفانی ممی



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…