اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟ نجی ٹی وی نے معروف تجزیہ کاروں کو بلا لیا اور پھر ایسی پیش گوئی کر دی گئی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 21  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف انتخابات 2018ء میں قومی اسمبلی کی 60 یا 70 سے زائد نشستیں حاصل نہیں کر سکے گی اور عمران خان کا وزیراعظم بننے کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ تجزیہ کاروں نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا

زیادہ زور تقریروں پر ہے اور عملی اقدامات پر وہ بہت کم توجہ دیتے ہیں، تجزیہ کاروں کے مطابق ایسے ایشوز جن کو اٹھا کر عوام کی نظروں میں مقبول ہوا جا سکتا یا مخالف جماعتوں کا ووٹ بینک توڑا جا سکتا ہے، عمران خان کی ایسے اقدامات کی جانب بالکل توجہ نہیں ہے اور وہ دوسروں کی خامیوں کی تشہیر کرکے وزیراعظم بننا چاہتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…