پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف نے کیا کھویا کیا پایا؟ کیا وہ دوبارہ خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی؟ اسے کتنی نشستیں حاصل ہوں گی؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آ گئے

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حبیب اکرم نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر تحریک انصاف بہت بڑی غلطی نہ کرے تو یہ صوبے میں دوبارہ حکومت بنا سکتی ہے اور خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 30 نشستیں حاصل کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وزیراعظم بننے کی امید ہے۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے لوگ سمجھتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں نے دوسری حکومتوں کے مقابلے میں زیادہ اچھا پرفارم کیا ہے، اس لیے اسے دوبارہ موقع ملنا چاہیے، سینئر صحافی نے کہا کہ میں خیبرپختونخوا کے ہر ضلع میں گیا ہوں اور وہاں تحریک انصاف کی کارکردگی کے بارے میں پوچھا ہے، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف بہت مضبوط نظر آ رہی ہے اور لوگ تحریک انصاف کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، سینئر صحافی نے کہا کہ اگر تحریک انصاف بہت بڑی غلطی نہیں کرتی تو آئندہ انتخابات میں یقینی طور پر اس کی حکومت دوبارہ بن سکتی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے میں قومی اسمبلی کی 39 نشستیں ہیں اور دیکھنا یہ ہوگا کہ تحریک انصاف ان میں سے کتنی سیٹیں لینے میں کامیاب ہوتی ہے۔ سینئر صحافی نے کہا کہ قومی اسمبلی کی 272 نشستوں پر انتخاب ہوگا اگر تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی 30 سیٹیں لے گئی تو اس کو باقی ملک سے 70 نشستوں کا انتظام کرنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ جس جماعت نے پہلی سو نشستیں حاصل کر لیں وہی حکومت بنائے گی۔  سینئر صحافی حبیب اکرم نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر تحریک انصاف بہت بڑی غلطی نہ کرے تو یہ صوبے میں دوبارہ حکومت بنا سکتی ہے اور خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 30 نشستیں حاصل کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وزیراعظم بننے کی امید ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…