جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

گولیوں کا شکار احسن اقبال صحت یاب ہوکر چھٹی کے روز ایسی جگہ پہنچ گئے کہ آپ بھی ان کی ہمت کو داد دینگے

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کرنل سہیل عابد شہید کے گھر پہنچے اور لواحقین160 سے تعزیت کا اظہار کیا ۔ اتوار کو وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال160کرنل سہیل عابد شہید کے گھر پہنچے اور لواحقین160 سے اظہار تعزیت اور انکے صبر جمیل کیلئے دعا کی اس موقع پر وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری بھی ساتھ تھے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ کرنل160سہیل قوم کے بہادر سپوت تھے

جنہوں نے ملک و قوم کی حفاظت160 کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ٗقوم کو اپنے شہداء پر فخر ہے۔وزیرداخلہ نے کہا کہ ہماری سیکورٹی فورسز نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں ٗوزیر داخلہ نے کہاکہ شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی انہوں نے کہاکہ پاکستان سے نفرت کا خاتمہ اولیں ترجیح ہے۔ وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال قبرستان بھی گئے اور کرنل سہیل شہید کی قبرپر فاتحہ بھی پڑھی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…