جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

’’مجھے عہدے نہیں عزت عزیز ہے ‘‘ مشیر خزانہ بلوچستان کیپٹن(ر) ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی نے استعفیٰ دیدیا

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

کوئٹہ (این این آئی) مشیر خزانہ بلوچستان کیپٹن(ر) ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی نے بطور مشیر خزانہ مستعفیٰ ہوگئیں ،ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی کے مابین اختلافات اور بعض اراکان اسمبلی کے نامناسب روئیے کی وجہ سے وزیر اعلی کی مشیر برائے خزانہ کیپٹن(ر) ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا انہوں نے اپنا استعفا گورنر بلوچستان ، وزیراعلی بلوچستان

اور چیف سیکرٹری بلوچستان کو ارسال کردیا ہے ، ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے نجی ٹی وی کو استعفے کی تصدیق کر تے ہوئے بتایا کہ انہوں نے بطور مشیر خزانہ استعفا دے دیا ہے ،انہوں نے مختصر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے عہدے نہیں عزت عزیز ہے ،واضع رہے مشیر خزانہ کا استعفا ایسے موقعہ پر آیا ہے جب بلوچستان اسمبلی کے بجٹ سیشن میں بجٹ پر بحث جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…