بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف آجچشتیاں سے عوامی رابطہ مہم کے دوسر ے مرحلے کا آغاز کرینگے

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف عوامی رابطہ مہم کے دوسرے مرحلے میں آج ( پیر) کے روز چشتیاں میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ پارٹی کے مقامی رہنماؤں اور منتظمین کو اجتماع میں شرکت کے لئے آنے

والوں کیلئے افطار ی کا بندوبست کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔نواز شریف عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں 23مئی کو اٹک، 25مئی کو بھیرہ،28مئی کو نواب شاہ،یکم جون کو فیصل آباد( ڈجکوٹ)،5جون کو منڈی بہاؤ الدین اور8جون کو حافظ آباد میں خطاب کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…