جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ خواجہ آصف کیخلاف درخواست کی سماعت آج کریگا

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ خواجہ آصف کیخلاف درخواست کی سماعت (آج)کریگا‘ جبکہ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بھی 3 رکنی بنچ توہین عدالت میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کیخلاف سماعت (آج) کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے

سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نااہلی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ (آج)پیر کو سماعت کرے گا،جبکہ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کیخلاف توہین کیس بھی سماعت کیلئے مقرر کردیا،عدالت نے وزیر مملکت کو نوٹس جاری کردیا،طلال چودھری کیخلاف کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ ایک بجے سماعت کرے گا۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…