جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

مسئلہ فلسطین پر عالمی برادری ذمہ داری ادا کرے،اعزاز چوہدری

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر عالمی برادری ذمہ داریاں پوری کرے، امریکا اسرائیلی قبضے کو ختم کرنے کیلئے کردار ادا کرے،پاکستان بحیثیت ذمہ دار امریکہ کے سفارت خانے کی منتقلی کی مذمت کرتا ہے۔امریکا میں تقریب سے خطاب میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا کہ اسرائیل القدس پر بین الاقوامی معاہدوں کی

پاسداری کرے ،پاکستان آزاد مستحکم فلسطین کی حمایت کرتا ہے، اس موقع پر انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانے مسئلہ فلسطین اجاگر کرنے میں کردار ادا کریں،پاکستان بحیثیت ذمہ دار ملک کے سفارت خانے کی منتقلی کی مذمت کرتا ہے۔فلسطین کے معاملے پر عالمی برادری ذمہ داریاں پوری کرے،اعزاز چوہدری نے کہا کہ امریکا اسرائیلی قبضے کو ختم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…