جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں نگران وزیر اعلی کیلئے نام پر اتفاق ہوگیا، نام شہبازشریف کو پیش کیاگیا تھا جس پر تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے بھی رضامندی ظاہر کردی

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد( آن لائن)پنجاب میں نگران وزیر اعلی کیلئے نام پر اتفاق ہوگیا، نام شہبازشریف کو پیش کیاگیا تھا جس پر تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے بھی رضامندی ظاہر کردی،تفصیلات کے مطابق پنجاب میں نگران وزیر اعلی کے لیئے کامران رسول کے نام پر مختلف سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے کی اطلاع ملی ہیں۔ باخبر ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ کامران رسول کا نام وزیر اعلی شہباز شریف کو

پیش کیا گیا تھا جس پر انہوں نے پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے صوبائی پارلیمانی لیڈرز سے مشاورت کی جو کئی دن جاری رہی۔ آخری اطلاع کے مطابق فریقین نے کامران رسول کے نام پر اتفاق کر لیا ہے۔ نگران وزیراعلی پنجاب کے نام کا اعلان آئندہ چوبیس گھنٹوں میں متوقع ہے۔کامران رسول سابق چیف سیکرٹری پنجاب رہے ہیں اور آن کا تعلق سیکرٹریٹ گروپ سے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…