پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

2014ء میں ایدھی ہومز میں کروڑوں روپے کی ڈکیتی ہوئی تھی ، جانتے ہیں اس کے مقدمے میں نامزد10ملزمان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 19  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کے رخصت کے باعث ایدھی ہومز میں کروڑوں روپے ڈکیتی سے متعلق دائر مقدمے کی سماعت 9 جون تک ملتوی کردی گئی ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کے روبر ایدھی ہومز میں کروڑوں روپے ڈکیتی سے متعلق دائر مقدمے کی سماعت ہونا تھی

تاہم فاضل جج کے رخصت کے باعث مزید کارروائی 9جون تک ملتوی کردی گئی۔واضح رہے کہ مقدمے میں نامزد 10 ملزمان ضمانت پر ہیں تمام ملزمان پر فرد جرم بھی عائد ہوچکی ہے۔آئندہ سماعت پر ملزمان کے خلاف گواہان بیان ریکارڈ کرائیں گے۔۔ملزمان کے خلاف تھانہ کھارادر میں ڈکیتی کا مقدمہ 2014 میں درج ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…