پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے 7 نامور صحافی نگران حکومت میں وزارت حاصل کرنے کے لیے کس حد تک گر گئے؟ دنگ کر دینے والا انکشاف ہو گیا

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت اپنے آخری دن گزار رہی ہے اس کے بعد نگران حکومت تمام معاملات سنبھال لے گی، نگران حکومت کے سیٹ اپ کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا جا رہا ہے، ایک سینئر صحافی زاہد گشکوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ سات مایہ ناز صحافی نگران وزیر اطلاعات بننے کے لیے دن رات ایک کر رہے ہیں۔

جب سے درخواستیں دی ہیں تب سے درجن بھر رہنماؤں سے ملاقاتیں کر چکے، ان میں سے تین تو ملک کے دو بڑی شخصیات کے اپنی تین صفحات پر مشتمل درخواستوں پر سفارشات بھی لے آئے تو اب دیکھتے ہیں کہ کس کی محنت رنگ لاتی ہے، اس ٹویٹ کے جواب میں سینئر صحافی و کالم نویس ہارون الرشید نے اپنے ٹویٹ میں سوال کیا کہ کوئی نام بھائی۔ ایک اور صارف غضنفر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ آپ حوصلہ رکھیں اور وفاداری کا ثبوت دیتے رہیں، اللہ خیر تے بیڑے پار۔ ایک اور صارف احمد نے اپنے پیغام لکھا: افسوس کہ مریم کے لفافوں کا کوئی خاص چانس نہیں، سینئر صحافی زاہد گشکوری کے ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے شاہد بلال لاشاری نے لکھا کہ حامد میر اگر نہ بنا تو خودکشی یقینی ہے۔ اسد علی نامی صارف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ابصار عالم، عرفان صدیقی، عطاء الحق قاسمی جیسے صحافی جب اپنی قلم بیچ کر، نواز شریف کے کلمے پڑھ کر انعامات لیتے رہے اور نوازے جاتے رہے، تو باقی صحافیوں میں بھی یہ روش پیدا ہونی ہی تھی۔ حکومت اپنے آخری دن گزار رہی ہے اس کے بعد نگران حکومت تمام معاملات سنبھال لے گی، نگران حکومت کے سیٹ اپ کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا جا رہا ہے، ایک سینئر صحافی زاہد گشکوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ 7 مایہ ناز سات مایہ ناز صحافی نگران وزیر اطلاعات بننے کے لیے دن رات ایک کر رہے ہیں۔ جب سے درخواستیں دی ہیں تب سے درجن بھر رہنماؤں سے ملاقاتیں کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…