جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں صدقہ فطر، فدیہ اور صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان ،رواں برس صدقہ، فطرہ اور فدیے کی کم از کم مقدار کتنے روپے فی کس ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں صدقہ فطر، فدیہ اور صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان ،رواں برس صدقہ، فطرہ اور فدیے کی کم از کم مقدار کتنے روپے فی کس ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں صدقہ فطر، فدیہ اور صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کر دیا گیا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے مطابق رواں برس صدقہ،

فطرہ اور فدیے کی کم از کم مقدار 100 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔مفتی منیب الرحمان نے بتایا کہ فطرے کے لیے 2 کلو گندم کا نصاب 100 روپے ہے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے مطابق فدیے کے لیے جَو 240 روپے، کھجور1600 روپے اور کشمش 1920 روپے نصاب ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس بھی پاکستان میں صدقہ فطر کا نصاب 100 روپے مقرر کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…