بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

رمضان المبارک میں شدید گرمی سے پریشان شہریوں کو محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،بارشوں کا نیا سلسلہ پہنچ گیا،کہاں کہاں بارش ہوگی؟شہروں کے نام جاری

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)رمضان المبارک میں شدید گرمی سے پریشان شہریوں کو محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،بارشوں کا نیا سلسلہ پہنچ گیا،کہاں کہاں بارش ہوگی؟شہروں کے نام جاری، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا اور فاٹا کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران

خیبرپختونخوا کے پشاور، مردان، کوہاٹ، ملاکنڈ اور ہزاڑہ ڈویڑن جبکہ فاٹا کی تمام ایجنسیوں میں بارش کا امکان ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ شب بھی خیبرپختونخوا اور فاٹا کے بعض علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ موسلا دار بارش ہوئی تھی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔پشاور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 18 جبکہ زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…