جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم شاہد خاقان کی پریس ٹاک لائیو دکھانے کیلئے نہیں تھی،اسے نشر نہ کرنے کا فیصلہ کس کا تھا؟بالاخروزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 18  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی پریس ٹاک لائیو دکھانے کیلئے نہیں تھی اور وہ میرا فیصلہ تھا۔سابق وزیر اعظم نوازشریف کے بیان اور قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کے بعد وزیراعظم کی پریس کانفرنس کے معاملے پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا تھا کہ وزیراعظم کی پریس کانفرنس نہیں پریس ٹاک تھی جو نشر نہیں کرناتھی۔میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے وزیراعظم کی

پریس ٹاک براہ راست نشر نہ ہونے پر سوالات کیے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں کو پریس ٹاک کیلئے بلایا گیا تھا جولائیو دکھانے کیلئے نہیں تھی اور اس پریس ٹاک میں کیمرے کی اجازت نہیں تھی، وہ میرا فیصلہ تھا کیونکہ وہ کبھی بھی پریس کانفرنس نہیں تھی، اگر سرکاری ٹی وی سے وڈیو ڈیلیٹ کی جاتی تو میں بیان دیتی۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ روایت چل پڑی ہے، ذرائع کی خبر 3 دن چلتی رہی تو میں نے بھی کہا چلنے دو، اگر میڈیا مجھ سے پوچھ لیتا تو وضاحت کردیتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…