پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

عمرہ کے نام پر سعودی عرب جانے والے 8 پاکستانی گرفتار، یہ تمام افراد عمرہ نہیں بلکہ کون سا شرمناک کام کرنے سعودی عرب جا رہے تھے؟ افسوسناک انکشافات

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عمرہ کے نام پر سعودی عرب جانے والے آٹھ پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمرہ کے نام پر سعودیہ جاکر بھیک مانگنے کی شکایات پر ایف آئی اے نے سیالکوٹ ائیر پورٹ سے عمرہ پر جانے والے آٹھ بھکاریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ٹی وی ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کی ایک ٹیم نے سیالکوٹ ائیر پورٹ پر چھاپہ مار کر عمرہ کے ویزے پر سعودی عرب جانے والے

آٹھ بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار بھکاریوں میں تین خواتین اور پانچ مرد ہیں، جن میں گلفام، وریام، رفیع، فخر علی، بلال، شریفاں بی بی، مسرت اور مجاہداں بی بی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ حکومت کو شکایات ملی ہیں کہ ہر سال رمضان کے مہینے میں خصوصاً عمرہ کے نام پر سعودی عرب جانے والے افراد میں بڑی تعداد میں بھکاری بھی ہوتے ہیں جو وہاں جا کر بھیک مانگنے کے نام پر ملکی وقار کی توہین کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…