پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

تیزرفتار لینڈ کروزر کی رکشہ کو ٹکر خاتون جاں بحق ،ن لیگ کا اہم رہنما اور ممبر اسمبلی 4ساتھیوں سمیت جائے وقوعہ پر لینڈ کروزر چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب، افسوسناک انکشافات

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمدیار(این این آئی )تیزرفتار لینڈ کروزر کی رکشہ کو ٹکر خاتون جاں بحق ،ن لیگی ایم پی اے 4ساتھیوں سمیت جائے وقوعہ پر لینڈ کروزر چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق تیزرفتار لینڈ کروزر کی رکشہ کو ٹکر خاتون جاں بحق ،ن لیگی ایم پی اے سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کلیانہ کی حدود

میں تیزرفتار لینڈکروز رنمبر169/AGX نے مٹی سٹاپ پر رکشہ کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں امام سین موقع پر جاں بحق ہوگئی لیگی ایم پی اے احسان الحق باجوہ سکنہ بہاولنگر ساتھیوں سمیت لینڈکروزر چھوڑکر جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا مقدمہ درج کرلیاگیا،احسان الحق باجوہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…