جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

اگر یہ کام نہیں کر سکتے تو پھر۔۔سپریم کورٹ نےپاکستان کے بڑے میڈیکل کالج کی انتظامیہ تبدیل یا کالج بند کرنے کا حکم دیدیا

datetime 18  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے ایوب میڈیکل کالج کے انتظامی معاملات درست نہ چلانے پر کالج بند کرنے یا انتظامیہ تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں ایوب میڈیکل کالج میں ڈاکٹر تہمینہ ساجد کی تعیناتی سے متعلق اپیل کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے میڈیکل کالج انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

کالج کے انتظامی معاملات درست انداز میں نہیں چلائے جارہے۔ جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ ہر روز ایوب میڈیکل کالج کے مقدمات سامنے آتے ہیں، ایک کالج نہیں چل رہا باقی کا کیا ہو گا۔ عدالت نے استفسار کیا ایوب میڈیکل کالج میں مقدمہ بازی کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوتا۔ جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ کالج بند کر دیں یا انتظامیہ تبدیل کر دیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…