جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی اقتدار کی وکٹ پر کھیلنے کی تیاری مکمل، وزیراعظم بنتے ہی پہلا کام کیا کرینگے؟تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کر لیاگیا

datetime 18  مئی‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی اقتدار کی وکٹ پر کھیلنے کی تیاری مکمل،تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے 100 دن کا پلان مختلف شعبوں کے ماہرین کی مدد سے تیار کیا ہے عمران خان آئندہ ہفتے

اسلام آباد میں پہلے 100 دن کا پلان جاری کریں گے 100 دن کاپلان عمران خان کے اعلان کردہ گیارہ نکات پر عملدرآمد کااحاطہ کریگا پلان میں معیشت کی بحالی ،خارجہ محاذ پر تعلقات کے حوالے سے عملدرآمد کا روڈ میپ دیا جائے گاتعلیم ،صحت ،روز گار نوجوانوں اورخواتین کے بارے میں عملی پالیسیوں کا اعلان بھی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…