جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کی مسجد میں نماز جمعہ کے بعد شرپسندوں کی کاروئی ، متعدد نمازی زخمی

datetime 18  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیو زڈیسک) اسلام آباد کے علاقہ بہارہ کہو میں شرپسندوں نے نمازیوں پر فائرنگ کی ہے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق نمازی جمعہ کی نماز ادا کر کے باہر نکل رہے تھے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کھول دی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر پولی کلینک منتقل کیا گیا

جہاں ان کا اعلاج چل رہا ہے۔ پولیس نے علاقہ کو چاروں طرف سے اپنے گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک کوئی خاص کامیابی نہیں ملی ہے ۔ جبکہ اہل علاقہ خوف و ہراس میں مبتلا ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…