منگل‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2025 

کلثوم نواز کی نااہلی کی درخواست پراسلا م آبادہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی بطور رکن قومی اسمبلی نااہلی کیلئے دائر درخواست 12جون کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ایک شہری بسمہ نورین کی جانب سے کلثوم نواز کی بطور رکن قومی اسمبلی نااہلی کے لیے دائر پٹیشن جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کرتے ہوئے

رجسٹرار آفس کو پٹیشن 12جون کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔درخواست میں کلثوم نواز،وفاق، چیف الیکشن کمشنر اور اسلامی نظریاتی کونسل کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ این اے 120 میں کلثوم نواز کی انتخابی مہم پرمریم نواز نے کروڑوں روپے خرچ کیے۔کلثوم نواز بیماری کے باعث تاحال اپنے عہدے کا حلف تک نہیں اٹھا سکیں ٗوہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر بھی پوری نہیں اترتیں۔

موضوعات:



کالم



بل فائیٹنگ


مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…