جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

والدین کیلئے خوشخبری۔۔موسم گرما کی تعطیلات کی فیسوں کے حوالے سےعدالت نے نجی سکولوں کو بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی سکولوں کی فیسوں کے معاملے پر موسم گرما کی تعطیلات کی فیس نہ لینے اور جمع شدہ فیسیں ایڈجسٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں نجی سکولوں کی فیسوں کے معاملے

پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کی۔ عدالت نے موسم گرما کی تعطیلات کی فیس نہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پہلے سے جمع شدہ فیسیں ایڈجسٹ کی جائیں۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20جون تک ملتوی کردی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…