جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو آخری موقع دیدیا گیا

datetime 18  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت، نواز شریف اور مریم نواز کے بیانات قلمبند نہ کئے جا سکے، سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں آج ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیانات قلمبند نہ ہو سکے اور سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی ۔ دوران سماعت

ملزمان کو دیئے گئے سوالنامے پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے اعتراض اٹھایا ، خواجہ حارث نے کہا کہ کچھ سوالوں کی سمجھ نہیں آرہی، درستگی کرنی ہے۔ جج محمد بشیر نے کہا کہ آخری موقع دے رہے ہیں ،پیر کو ملزمان کے بیانات قلمبند ہوں گے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت پیر کے بجائے منگل کو ہوگی اور استغاثہ کے گواہ واجد ضیا منگل کو پیش ہوں گے اور ان پر جرح کی جائے گی ۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…